آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے چینی سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات فائل فوٹو آرمی چیف سے چینی سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چینی سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store