وزیراعظم کا572 پاکستانی قیدیوں کی رہائی پر یو اے ای ولی عہد سے اظہار تشکر

وزیراعظم عمران خان فائل فوٹو وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے 572 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ بن زید کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ پاکستان متحدہ عرب امارات کی حکومت کے اس اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتاہے۔انہوں نے کہاکہ متحدہ عرب امارات حکومت کے اس اقدام سے دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات مزیدمستحکم ہوں گے۔

install suchtv android app on google app store