حسین نواز شریف کے بیٹے زید حسین نواز نے قرآن پاک حفظ کرلیا

حسین نواز شریف کے بیٹے زید حسین نواز نے قرآن پاک حفظ کرلیا فائل فوٹو

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز شریف کے بیٹے زید حسین نواز نے قرآن پاک حفظ کرلیا ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز شریف کے بیٹے زید حسین نواز نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور ماں باپ کی دعا ؤں سے میں نے قرآن پاک مکمل حفظ کر لیا ہے، میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے یہ توفیق دی۔

 

install suchtv android app on google app store