شاہ محمود قریشی کی چینی ہم ممصف وانگ یی سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی چینی ہم ممصف وانگ یی سے ملاقات فائل فوٹو شاہ محمود قریشی کی چینی ہم ممصف وانگ یی سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جاپان کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچے۔

وہ اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں۔

وزیر خارجہ نے شام چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store