پاک بحریہ کا فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ کا فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ فائل فوٹو پاک بحریہ کا فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

 شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ نے میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے فاسٹ اٹیک کرافٹ نے سطح سمندر سے زمین پر میزائل فائر کیا جو بحری جہاز کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ خشکی پر اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا بتانا ہے کہ مقامی سطح پر تیار کیے گئے میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

install suchtv android app on google app store