سپریم کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے جج کی حلف برداری کا معاملہ

سپریم کورٹ کے نو تعینات شدہ جج قاضی محمد امین احمد 24 اپریل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے فائل فوٹو سپریم کورٹ کے نو تعینات شدہ جج قاضی محمد امین احمد 24 اپریل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

سپریم کورٹ کے نو تعینات شدہ جج قاضی محمد امین احمد 24 اپریل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

سپریم کورٹ کے نو تعینات شدہ جج قاضی محمد امین احمد کی حلف برداری کی تقریب بدھ کے روز صبح نوبجے سپریم کورٹ میں منعقد ہو گی چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ جسٹس قاضی محمد امین احمد سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔

تقریب میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اٹارنی جنرل بار کے نمائندے اور سینئیر وکلاء شرکت کریں گے پارلیمانی کمیٹی نے تقرر کی منظوری دی تھی۔ 

یاد رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گذشتہ روز جسٹس قاضی محمد امین کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔

install suchtv android app on google app store