میری خواہش ہے کہ مسیحی نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ نوکریاں دوں، شیخ رشید

میری خواہش ہے کہ مسیحی نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ نوکریاں دوں، شیخ رشید فائل فوٹو میری خواہش ہے کہ مسیحی نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ نوکریاں دوں، شیخ رشید

 

 وفاقی وزیر ریلوے نے راولپنڈی میں ایسٹر کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ سری لنکا میں آج ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جس کی مذمت کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ریلوے میں بھی دو سے 300 مسیحی کام کرتے ہیں، میری خواہش ہے کہ مسیحی نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ نوکریاں دوں، راولپنڈی میں ایک ہزار مسیحیوں کو نوکریاں دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم چین جا رہے ہیں تا کہ ایم ایل ون پر دستخط ہو جائیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ طاقتور کو کمزور اور کمزور کو طاقتور بنانا میری زندگی کا مشن ہے، خدا عمران خان کو کامیابی دے۔

install suchtv android app on google app store