سعودی عرب سے غیرقانونی طور پر قیام پذیر59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ

سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر قیام پذیر59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ کردیئے گئے ہیں فائل فوٹو سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر قیام پذیر59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ کردیئے گئے ہیں

سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر قیام پذیر59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے غیرقانونی طور پر قیام پذیر 59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ ہونے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے نیواسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دیا گیا۔

ڈیپورٹ ہونے والے باشندوں کو امیگریشن حکام نے ریکارڈ چیک کرنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی۔

install suchtv android app on google app store