وزیراعظم سے برطانوی رکن پارلیمنٹ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے برطانوی رکن  پارلیمنٹ کی ملاقات فائل فوٹو وزیراعظم سے برطانوی رکن پارلیمنٹ کی ملاقات

برطانوی پارلیمنٹ کے رکن برینڈن لیوس نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات کےدوران پاک برطانیہ دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات مستحکم بنانے، پاکستانی برادری کے کردار اور مجموعی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے پر بھی روشنی ڈالی۔

برینڈن لیوس نے اُمید ظاہر کی کہ خطے میں سلامتی کی صورتحال بہتر بنانے سے برطانوی کمپنیوں کی طرف سے بڑی سرمایہ کاری ہوگی۔

install suchtv android app on google app store