اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی کوئٹہ میں بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز فائل فوٹﷺ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز

اقوام متحدہ نے دہشت گردی اور پُرتشدد انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں حکومت پاکستان کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے کوئٹہ میں بزدلانہ حملے کی شدیدمذمت کی جس میں بیس افراداجاں بحق اوراڑتالیس زخمی ہوگئے۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں اور پاکستان کی حکومت اور عوام سے تعزیت بھی کی۔

install suchtv android app on google app store