سعودی ولی عہد، آرمی چیف کا دفاعی شعبے میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد، آرمی چیف کا دفاعی شعبے میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال فائل فوٹو سعودی ولی عہد، آرمی چیف کا دفاعی شعبے میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان نے پیر کے روز اسلام آباد میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کی۔

انہوں نے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی شعبے میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا ۔

install suchtv android app on google app store