پاکستان نے بھارت میں تعینات ہائی کمشنر کو اسلام آباد طلب کر لیا

پاکستان نے بھارت میں تعینات ہائی کمشنر کو اسلام آباد طلب کر لیا فائل فوٹو پاکستان نے بھارت میں تعینات ہائی کمشنر کو اسلام آباد طلب کر لیا

پاکستان نے بھارت میں تعینات ہائی کمشنر کو اسلام آباد طلب کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق طلبی کا مقصد مشاورت کرنا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے پاکستانی ہائی کمشنر کی واپسی کی اطلاع دی، اپنی ٹوئٹ میں ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ پاکستان نے بھارت میں تعینات اپنے ہائی کمشنر سہیل محمود کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا ہے اور وہ آج صبح ہی نئی دلی چھوڑ چکے ہیں۔

install suchtv android app on google app store