شہباز شریف کا سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم

شہباز شریف فائل فوٹو شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کیا ہے۔

ایک ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہاکہ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات دونوں ملکوں اور امت مسلمہ کے مفادمیں ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ محمد بن سلمان نے نئی اصلاحات متعارف کرائی ہیں اور سعودی عرب کی اقتصادی پالیسیوں کونئی سمت دی ہے۔

install suchtv android app on google app store