یااللہ! تیری عدالت میں ان جھوٹوں کا مقدمہ پیش کرتا ہوں, الزامات پر احسن اقبال کا ردعمل

 یااللہ! تیری عدالت میں ان جھوٹوں کا مقدمہ پیش کرتا ہوں, الزامات پر احسن اقبال کا ردعمل فائل فوٹو یااللہ! تیری عدالت میں ان جھوٹوں کا مقدمہ پیش کرتا ہوں, الزامات پر احسن اقبال کا ردعمل

سی پیک سے متعلق الزامات پر سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے ٹوئٹر پر جذباتی ردعمل دیا ہے۔

احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں میں ایک روپے بھی رشوت وصول کی تو اللہ مجھے نیست و نابود فرمائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یااللہ! تیری عدالت میں ان جھوٹوں کا مقدمہ پیش کرتا ہوں۔ اللہ بہتان کا سہارا لے کر کردار کشی کرنے والوں کو سزا دے۔

 

install suchtv android app on google app store