سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے افغان صدر کے پاکستان مخالف بیان کومسترد کر دیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے افغان صدر کے پاکستان مخالف بیان کومسترد کر دیا فائل فوٹو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے افغان صدر کے پاکستان مخالف بیان کومسترد کر دیا

امورداخلہ کے بارے میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے افغان صدراشرف غنی کے ٹویٹرپردیئے گئے پاکستان مخالف بیان کومسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بیان بے بنیاد ہے اورپاکستان کے داخلی معاملات میں کھلی مداخلت کے مترادف ہے۔

سینیٹرعبدالرحمان ملک کے زیرصدارت اجلاس میںقائمہ کمیٹی نے اتفاق رائے سے ایک قرارداد کی منظوری دی جس میں افغان صدرکے بیا ن کوغیرذمہ دارانہ اورپاکستان مخالف قراردیاگیا۔

install suchtv android app on google app store