وزیراعظم کے دورہ قطر کا شیڈول تبدیل ہو گیا

وزیراعظم عمران خان فائل فوٹو وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کے شیڈول میں تبدیلی ہوگئی اب وزیراعظم 21 جنوری کی شام 2 روزہ دورے پر دوحہ پہنچیں گے۔

اس سے قبل دورہ قطر 22 جنوری سے شیڈول تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان امیر قطر اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں پاک قطر تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے جبکہ مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔

install suchtv android app on google app store