چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات فائل فوٹو چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

 سینٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے آج اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی۔

 انہوں نے پارلیمانی اُمور اورباہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 انہوں نے پارلیمنٹ میں پارلیمانی کمیٹیوں کو فعال بنانے اور قانون سازی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

install suchtv android app on google app store