پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا

 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا فائل فوٹو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا

بینظیر ایئرپورٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا پرائیویٹ جہاز رن وے سے پھسل گیا۔ رن وے پر پھسلن کے باعث جہاز رن وے سے اترا، تاہم بلاول بھٹو محفوظ رہے اور زرداری ہاؤس روانہ ہو گئے۔

install suchtv android app on google app store