اقتصادی راہداری کا اہم منصوبہ جنوب سے جنوب تعاون کی ایک غیرمعمولی مثال ہے

ملیحہ لودھی فائل فوٹو ملیحہ لودھی

پاکستان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اہم منصوبہ جنوب سے جنوب تعاون کی ایک غیرمعمولی مثال ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقتصادی اورمالیاتی امورکے بارے میں جنرل اسمبلی کی سیکنڈ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پرزور دیا کہ ترقی پذیر ملکوں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لئے ان کے درمیان تعاون ناگزیر ہے۔

install suchtv android app on google app store