آبی ذخائر کی تعمیر حکومت کی اولین ترجیح ہوگی، صدر عارف علوی

 آبی ذخائر کی تعمیر حکومت کی اولین ترجیح ہوگی، صدر عارف علوی فائل فوٹو آبی ذخائر کی تعمیر حکومت کی اولین ترجیح ہوگی، صدر عارف علوی

صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کی تعمیر حکومت کی اولین ترجیح ہوگی۔

''پانی کے لحاظ سے محفوظ پاکستان'' کے عنوان سے آج سہ پہر اسلام آباد میں دو روزہ بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قدرت ہم پر بہت مہربان ہے اور اس نے ہمیں پانی سمیت ہر طرح کے قدرتی وسائل عطا کیے تاہم گزشتہ کئی سالوں کے دوران بڑھتی ہوئی آبادی اور مزید آبی ذخائر کی عدم تعمیر سے پانی کے مورجودہ ذخائر پر دبائو شدید ہوگیا۔

صدر نے کہا کہ چولستان کے بیس لاکھ قحط زدہ رہائشی اس مسئلے کی واضح مثال ہیں۔

install suchtv android app on google app store