تجارتی رہنماؤں کے وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات، معیشت کو مستحکم کرنےکے لیے تجاویز

 تجارتی رہنماؤں  کے  وفد  کی وزیر اعظم سے ملاقات، معیشت کو مستحکم کرنےکے لیے تجاویز تصویر بشکریہ ریڈیو پاکستان تجارتی رہنماؤں کے وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات، معیشت کو مستحکم کرنےکے لیے تجاویز

وزیراعظم تجارتی رہنماؤں کی کونسل کے وفد کا قومی معیشت کو مستحکم کرنے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال

تجارتی رہنماؤں کی کونسل کے ایک وفد نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

وفد میں تاجر محمد علی ، بشیر علی محمد، ثاقب شیرازی، ثمینہ رضوان، بابر ، خاور انور خواجہ اور دیگر شامل تھے۔

وزیر خزانہ اسد عمر، تجارت کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد، سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ،سٹیٹ بینک کے گورنر اور دیگر اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تجارتی رہنماؤں نے مختلف مسائل کی نشاندہی کی اور معیشت کے استحکام، صنعت ،زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں کی ترقی اور برآمدات میں اضافے کیلئے تجاویز پیش کیں۔

install suchtv android app on google app store