جنرل باجوہ کی اطالوی فوج کے سربراہ اور سیکرٹری دفاع سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

جنرل باجوہ کی اطالوی فوج کے سربراہ اور سیکرٹری دفاع سے ملاقات فائل فوٹو جنرل باجوہ کی اطالوی فوج کے سربراہ اور سیکرٹری دفاع سے ملاقات

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بالخصوص قبائلی علاقوں کے عوام اور شہداء اور غازیوں کے خاندانوں کی قربانی اور تعاون سے دہشت گردی کیخلاف جنگ جیت لی ہے۔

انہوں نے یہ بات اٹلی میں اطالوی وزیر دفاع، اطالوی فوج کے سربراہ اور سیکرٹری جنرل دفاع کے ساتھ ملاقاتوں میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابی کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہی۔ آرمی چیف نے کہا کہ اگرچہ لڑائی اب بھی جاری ہے لیکن پاکستان اندازوں سے کہیں زیادہ مستحکم بن کر ابھرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا پاکستان دنیا پر عیاں ہے اور حکومت عوام کو مشکل حالات کے بعد خوشحالی دینے کیلئے پرعزم ہے۔ فریقین نے باہمی دفاعی اور سکیورٹی تعاون سمیت ممکنہ مشترکہ اقدامات بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔اٹلی کی قیادت نے علاقائی استحکام اور عالمی سلامتی کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے اور اٹلی اور پاکستان موجودہ باہمی تعلقات کو فروغ دے کر ترقی کے مواقع سے استفادہ کرینگے۔آرمی چیف کے اٹلی میں قیام کے دوران انہیں اٹلی کی بری اور بحری دفاعی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا گیا۔ انہوں نے پاکستانی برادری اور اٹلی کی دفاعی صنعت کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بالخصوص قبائلی علاقوں کے عوام اور شہداء اور غازیوں کے خاندانوں کی قربانی اور تعاون سے دہشت گردی کیخلاف جنگ جیت لی ہے۔

انہوں نے یہ بات اٹلی میں اطالوی وزیر دفاع، اطالوی فوج کے سربراہ اور سیکرٹری جنرل دفاع کے ساتھ ملاقاتوں میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابی کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہی۔آرمی چیف نے کہا کہ اگرچہ لڑائی اب بھی جاری ہے لیکن پاکستان اندازوں سے کہیں زیادہ مستحکم بن کر ابھرا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کا پاکستان دنیا پر عیاں ہے اور حکومت عوام کو مشکل حالات کے بعد خوشحالی دینے کیلئے پرعزم ہے۔

فریقین نے باہمی دفاعی اور سکیورٹی تعاون سمیت ممکنہ مشترکہ اقدامات بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اٹلی کی قیادت نے علاقائی استحکام اور عالمی سلامتی کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے اور اٹلی اور پاکستان موجودہ باہمی تعلقات کو فروغ دے کر ترقی کے مواقع سے استفادہ کرینگے۔ آرمی چیف کے اٹلی میں قیام کے دوران انہیں اٹلی کی بری اور بحری دفاعی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا گیا۔انہوں نے پاکستانی برادری اور اٹلی کی دفاعی صنعت کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بالخصوص قبائلی علاقوں کے عوام اور شہداء اور غازیوں کے خاندانوں کی قربانی اور تعاون سے دہشت گردی کیخلاف جنگ جیت لی ہے۔

انہوں نے یہ بات اٹلی میں اطالوی وزیر دفاع، اطالوی فوج کے سربراہ اور سیکرٹری جنرل دفاع کے ساتھ ملاقاتوں میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابی کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہی۔آرمی چیف نے کہا کہ اگرچہ لڑائی اب بھی جاری ہے لیکن پاکستان اندازوں سے کہیں زیادہ مستحکم بن کر ابھرا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کا پاکستان دنیا پر عیاں ہے اور حکومت عوام کو مشکل حالات کے بعد خوشحالی دینے کیلئے پرعزم ہے۔

فریقین نے باہمی دفاعی اور سکیورٹی تعاون سمیت ممکنہ مشترکہ اقدامات بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔اٹلی کی قیادت نے علاقائی استحکام اور عالمی سلامتی کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے اور اٹلی اور پاکستان موجودہ باہمی تعلقات کو فروغ دے کر ترقی کے مواقع سے استفادہ کرینگے۔ آرمی چیف کے اٹلی میں قیام کے دوران انہیں اٹلی کی بری اور بحری دفاعی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا گیا۔انہوں نے پاکستانی برادری اور اٹلی کی دفاعی صنعت کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔

install suchtv android app on google app store