ضمنی الیکشن :وزرانے نوٹس کے جواب نہ دیئے تو کارروائی ہوگی :الیکشن کمیشن

ضمنی الیکشن :وزرانے نوٹس کے جواب نہ دیئے تو کارروائی ہوگی :الیکشن کمیشن فائل فوٹو ضمنی الیکشن :وزرانے نوٹس کے جواب نہ دیئے تو کارروائی ہوگی :الیکشن کمیشن

ضمنی الیکشن میں امیدواروں کی انتخابی مہم ، الیکشن کمیشن نےفواد چوہدری، شیخ رشید اور وزیر پٹرولیم غلام سرور کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کرد ئیے ۔

جواب جمع نہ کرانے پر مزید کارروائی کی جائے گی ،تینوں وزرا کو 48 گھنٹے کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔

install suchtv android app on google app store