ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں ہوں، ملالہ

ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں ہوں، ملالہ فائل فوٹو ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں ہوں، ملالہ

نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں کیے جاتے ہوں۔

ملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ کے تحت ہونے والے یوتھ 2030 کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں کیے جاتے ہوں۔

ملالہ یوسفزئی نے مزید کہا کہ فیصلے ایسے کمروں میں ہوں جہاں ہم داخل نہ ہوسکیں، یہ قبول نہیں۔

انہوں نے یوتھ 2030 کانفرنس میں شریک نوجوان لیڈرز کو مبارکباد بھی دی۔

install suchtv android app on google app store