آرمی چیف کی چینی صدر سے ملاقات، علاقائی چیلنجز پر بات چیت

آرمی چیف کی چینی صدر سے ملاقات، علاقائی چیلنجز پر بات چیت فائل فوٹو آرمی چیف کی چینی صدر سے ملاقات، علاقائی چیلنجز پر بات چیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے خصوصی ملاقات کی ،چین صدر نے کہا کہ پاکستان ہمارا آزمایا ہوا آہنی دوست ہے ۔

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف نے چینی صدر سے ملاقات خصوصی دعوت پر کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور چینی صدر کی ملاقات میں علاقائی چیلنجز اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آرمی چیف 3 روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ میں موجود ہیں ،انہوں اس سے قبل چینی ہم منصب سمیت اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔

install suchtv android app on google app store