گورنر ہاؤسز کھولنے سے عوام کو تفریح کے مواقع میسر آئے ہیں: فواد چوہدری

 گورنر ہاؤسز کھولنے سے عوام کو تفریخ کے مواقع میسر آئے ہیں: فواد چوہدری فائل فوٹو گورنر ہاؤسز کھولنے سے عوام کو تفریخ کے مواقع میسر آئے ہیں: فواد چوہدری

وزیرِ پیٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔ 2013ء میں منافع میں چلنے والی گیس کمپنوں کو 152 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے۔

گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی صفائی پیش کرتے ہوئے وزیرِ پیٹرولیم غلام سرور خان نے اس کی وجہ گیس کمپنیوں کا خسارہ قرار دیدیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایل پی جی پر تمام ٹیکسز ختم کرنے سے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ ٹیکسٹائل سمیت مختلف صنعتوں کیلئے گیس کی قیمت نہیں بڑھائی۔

اس موقع پر وزیرِ اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ نیلامی سے وزیرِاعظم ہاؤس کی گاڑیاں مارکیٹ ریٹ سے زیادہ پر فروخت ہوئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤسز کھولنے سے عوام کو تفریخ کے مواقع میسر آئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store