وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں بلوچستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران بلوچستان سےمتعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔