آرمی چیف تین روزہ دورے پر چین پنہچ گئے

آرمی چیف تین روزہ دورے پر چین پنہچ گئے فائل فوٹو آرمی چیف تین روزہ دورے پر چین پنہچ گئے

آرمی چیف جرنل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر چین کے شہر بیجیینگ پہنچ گئے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی اار)کے مطابق آرمی چیف اپنے دورے کے دوران اپنے ہم منصب اور مختلیف سیاسی رہنماوٗں سے ملاقات کریں گے ۔

install suchtv android app on google app store