ریلوے اور ایف ڈبلیواو ملک کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے، شیخ رشید

ریلوے اور ایف ڈبلیواو ملک کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے، شیخ رشید فائلل فوٹو ریلوے اور ایف ڈبلیواو ملک کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے، شیخ رشید

ریلوے کے وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کوئٹہ گوادر سیکشن اور کوئٹہ تفتان سیکشن جدید خطوط پر تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کررہاہے۔

فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل انعام حیدر ملک سے باتیں کرتے ہوئے، جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی کہا کہ ریلوے اور ایف ڈبلیواو ملک کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے۔ شیخ رشید نے اعلان کیا کہ وزیراعظم عمران خان جمعہ کو میانوالی ریل کار کاافتتاح کریں گے۔

install suchtv android app on google app store