صدر پاکستان نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا

صدر پاکستان نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا فائل فوٹو صدر پاکستان نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل تیسرے پہر چار بجے اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔

صدر نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بھی جمعہ کو تیسرے پہر چار بجے طلب کیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store