محرم الحرام قربانی، ایثار، بھائی چارے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم

محرم الحرام قربانی، ایثار، بھائی چارے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم فائل فوٹو محرم الحرام قربانی، ایثار، بھائی چارے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم

صدرپاکستان ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے محرم الحرام کے آغاز پر اپنے پیغامات میں اتحاد اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کی ضرورت پر زوردیا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کے مطابق مثالی معاشرے کے قیام میں مدد ملے۔

صدر نے اپنے پیغام میں محرم الحرام کے تقدس کی اہمیت واضح کی۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں علاقائی، ذاتی اور نسلی منافرت اور بلاجواز تعصبات سے بالاتر ہو کرملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

install suchtv android app on google app store