ملالہ یوسف زئی کی بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس

ملالہ یوسف زئی کی بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس فائل فوٹو ملالہ یوسف زئی کی بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کے ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پیغام میں ملالہ یوسف زئی نے سابق بیگم اول کے موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کے لیے دعا کی۔

 

ان کا مزید  کہنا تھا کلثوم نواز کی سیاسی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store