ایون فیلڈ ریفرنس: ملزمان کی اپیلوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

ایون فیلڈ ریفرنس: ملزمان کی اپیلوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل فائل فوٹو ایون فیلڈ ریفرنس: ملزمان کی اپیلوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلوں کی سماعت کیلئے ہائیکورٹ کا نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائر صفدر کی اپیلوں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن پر مشتمل دو رکنی بینچ پیر کو درخواستوں کی سماعت کرے گا۔

نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت بھی یہی دو رکنی بینچ کرے گا۔

install suchtv android app on google app store