اسلام آباد میں نوجوان لڑکے اور لڑکی نے خودکشی کرلی

اسلام آباد میں نوجوان لڑکے اور لڑکی نے خودکشی کرلی فائل فوٹو اسلام آباد میں نوجوان لڑکے اور لڑکی نے خودکشی کرلی

فاقی دارالحکومت میں نوجوان لڑکے اور لڑکی نے خودکشی کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادکے تھانہ سہالہ کے علاقے میں لڑکے اور لڑکی نے خود کشی کرلی ہے۔ سترہ سالہ ایمان اور بائیس سالہ ہارون نے ریل کے نیچے آکر زندگی کا خاتمہ کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایمان گیارہویں جماعت کی طالبہ تھی جبکہ ہارون یونیورسٹی سے فارغ التحصیل تھا۔ایمان اور ہارون آپس میں قریبی رشتہ دار تھے۔واقعے کے بعد پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

install suchtv android app on google app store