پاک فضائیہ کا جشن آزادی کے موقع پر نیا گیت جاری

پاکستان کے71ویں جشن آزادی کے مو قع پر پاک فضائیہ نے پاکستانی قوم میں جذبہ حب الوطنی کوبڑھانے کے لئے ایک نیا قومی گیت ’ اے وطن تیرے لئے‘ جاری کیا ہے۔

اس گیت کو پاکستان کی مایہ ناز گلوکارہ خدیجہ حیدر نے گایا ہے۔

اس کی ویڈیو کہانی دو کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو بیرونِ ملک رہنے کے بجائے وطن کی خدمت کو ترجیح دیتے ہیں۔یہ گیت پاکستان کے مثبت پہلو کو اجاگر کرنے اور نوجوان نسل کے اندر جذبہ حب الوطنی کے احساسات پیدا کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔

install suchtv android app on google app store