آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے روسی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے روسی نائب وزیر دفاع کی ملاقات فائل فوٹو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے روسی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روس کے نائب وزیر دفاع نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور روسی نائب وزیر دفاع کی ملاقات میں خطے کی سلامتی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق اس موقع پر روسی نائب وزیر دفاع نے دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا ہے۔

 

 

install suchtv android app on google app store