بلاول بھٹو زرداری کا لالہ موسیٰ میں جلسے سے خطاب

بلاول بھٹو زرداری فائل فوٹو بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا لالہ موسیٰ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوے کہا۔ پیپلزپارٹی ہمیشہ انقلابی منشور لےکرآئی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری انتخابی قافلے کےہمراہ لالہ موسیٰ پہنچنے بلاول بھٹو زرداری کا بڑے جلسے سے خطاب کر تے ہوئے کہنا تھا۔

کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ انقلابی منشور لےکرآئی ہے. اورجب بھی اقتدارمیں آئی غریبوں کےمسائل حل کیے، اب کے بار بھی اقتدارمیں آکرخواتین کوبلاسودقرض دیں گے۔

  بلاول بھٹو زرداری کہنا تھا، کہ اقتدار میں آکرخواتین کوبلا سود قرض دیں گے۔اور خواتين کئ تعمير و ترقی کے کام کرینگے۔

install suchtv android app on google app store