پاکستان، جرمنی کے درمیان قابل تجدید توانائی بارے مفاہمتی یادداشت پردستخط

پاکستان، جرمنی کے درمیان قابل تجدید توانائی بارے مفاہمتی یادداشت پردستخط فائل فوٹو پاکستان، جرمنی کے درمیان قابل تجدید توانائی بارے مفاہمتی یادداشت پردستخط

پاکستان اور جرمنی کے درمیان قابل تجدید توانائی کے بارے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے گئے۔

پاکستان میں جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر اور وزیر اطلاعات علی ظفر نے منگل کے روز اسلام آباد میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔

اس موقع پر باتیں کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت توانائی کے شعبے کیلئے رہنما اصول وضع کررہی ہے جس سے آئندہ آنے والی نسلیں فائدہ اٹھائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر توانائی منصوبے قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

install suchtv android app on google app store