نگران وزیر اعظم کی زیرِ صدارت کوئٹہ میں اعلیٰ سطح اجلاس ، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ

نگران وزیر اعظم کی زیرِ صدارت کوئٹہ میں اعلیٰ سطح اجلاس ، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ فائل فوٹو نگران وزیر اعظم کی زیرِ صدارت کوئٹہ میں اعلیٰ سطح اجلاس ، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ

نگران وزیراعظم کے زیر صدارت آج کوئٹہ میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

اس سے قبل نگران وزیراعظم آج کوئٹہ پہنچنے پر اپنی آمد کے فوراً بعد سی ایم ایچ کوئٹہ گئے جہاں انہوں نے جمعہ کے روز مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کی کارنر میٹنگ میں ہونے والے خودکش حملے کےزخمیوں کی عیادت کی اوران کی صحت یابی کےلئے دعا کی۔

install suchtv android app on google app store