آرمی چیف کی عرب امارات کے شہزادے زید الہنیان سے ملاقات

آرمی چیف کی عرب امارات کے شہزادے زید الہنیان سے ملاقات فائل فوٹو آرمی چیف کی عرب امارات کے شہزادے زید الہنیان سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات کا دورہ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے متحدہ عرب امارات کے شہزادہ شیخ محمد بن زید الہنیان سے ملاقات کی ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یو اے ای کا ایک روزہ دورہ کیا ہے ۔ دورے کے دوران آرمی چیف نے متحدہ عرب امارات کے شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔

install suchtv android app on google app store