نوازشریف اورمریم نوازکل لندن روانہ ہوں گے

مسلم لیگ(ن)کے قائد نوازشریف اوران کی صاحبزادی کل لندن روانہ ہوں گے. مسلم لیگ(ن)کے قائد نوازشریف اوران کی صاحبزادی کل لندن روانہ ہوں گے.

مسلم لیگ(ن)کے قائد نوازشریف اوران کی صاحبزادی کل لندن روانہ ہوں گے.

ترجمان شریف فیملی کے مطابق کلثوم نواز کئی روز سے لندن کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں جن کی تیمارداری کے لیے نوازشریف اورمریم نواز لندن جارہے ہیں۔

دوسری جانب مریم نوازنے ٹوئٹ کے ذریعے عوام سے اپیل کی کہ وہ کلثوم نواز کے لیے دعا کریں جنہیں ایک بار پھر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کلثوم نواز گذشتہ کئی ماہ سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کا مقامی اسپتال میں گلے کے کینسر کا علاج جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store