آصف زرداری، نوازشریف اور شہباز شریف کرپٹ ہیں: عمران خان

آصف زرداری، نوازشریف اور شہباز شریف کرپٹ ہیں، عمران خان فائل فوٹو آصف زرداری، نوازشریف اور شہباز شریف کرپٹ ہیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ 20 سال سے باریاں لے رہے ہیں۔ سندھ اور پنجاب میں پولیس کو تباہ کردیا گیا ہے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہم نے چار سال میں کے پی پولیس کو ٹھیک کردیا ہے۔ اقتدار ملا تو سب سے پہلے محنت کشوں کے مسائل حل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی چوری کی وجہ سے ادارے تباہ ہوئے۔ آصف زرداری، نوازشریف اور شہباز شریف کرپٹ ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store