’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے، ریحام خان کا طنزیہ انداز

  • اپ ڈیٹ:
’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے، ریحام خان کا طنزیہ انداز فائل فوٹو

 ریحام خان نے لودھراں میں ضمنی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے

ضمنی انتخابات میں غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پیر اقبال شاہ کی کامیابی پر پیر کے روز اپنے مختصر ٹویٹ میں ریحام خان نے بظاہر عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے‘‘۔

و اضح رہے کہ لودھراں میں این اے 154قومی اسمبلی کی نشست تحریک انصاف کے سنئیر رہنماء جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد خالی ہوئی تھی

جس پر ان کے بیٹے علی ترین کو شکست ہوئی ہے۔۔

install suchtv android app on google app store