قومی اسمبلی اورسینیٹ کے اجلاس آج ہوں گے

قومی اسمبلی اورسینیٹ کے اجلاس آج ہوں گے فائل فوٹو

قومی اسمبلی اورسینیٹ کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے۔

قومی اسمبلی کااجلاس دوروز کے وقفے کے بعد شام چاربجے شروع ہوگا۔سینیٹ کااجلاس تیسرے پہرتین بجے شروع ہوگا۔

دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت اہم قومی امورپربحث کی جائے گی۔

install suchtv android app on google app store