کلثوم نواز کا لندن کے ہسپتال میں چیک اپ، نواز شریف بھی موجود

کلثوم نواز کو طبی معائنے کیلئے اسپتال لے جایا گیا، مریم نواز کلثوم نواز کو طبی معائنے کیلئے اسپتال لے جایا گیا، مریم نواز

بیگم کلثوم نواز کا ہسپتال میں چیک اپ ہوا۔ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف بھی اہلیہ کے چیک اپ کے دوران ہسپتال میں موجود رہے۔ ڈاکٹرز نے بیگم کلثوم نواز کی کیموتھراپی کے بعد مختلف ٹیسٹ لیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی صحت سے متعلق ٹوئٹ کیا ہے۔

 

مریم نواز نے لکھا کہ لندن میں والدہ کو طبی معائنے کیلئے اسپتال لے جایا گیا ہے۔

مریم نواز نے لکھا کہ طبی معائنے میں تیسری کیموتھراپی کے اثرات کا جائزہ لیا جائےگا۔ والدہ کے ضروری ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ بے شک اللہ تعالیٰ شفا دینے والا ہے۔

install suchtv android app on google app store