پیپلز پارٹی ہوئی 50 سال کی، گولڈن جوبلی پر پورا ہفتہ تقریبات ہوں گی

پیپلز پارٹی ہوئی 50 سال کی، گولڈن جوبلی پر پورا ہفتہ تقریبات ہوں گی فائل فوٹق پیپلز پارٹی ہوئی 50 سال کی، گولڈن جوبلی پر پورا ہفتہ تقریبات ہوں گی

پیپلزپارٹی کی 50ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے، اس سلسلے میں ملک بھر میں کیک کاٹنے کی تقریبات ہوں گی۔ چیئرمین بلاول بھٹو اسلام آباد میں سالگرہ کا کیک کاٹیں گے۔ گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں 5 دسمبر کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں جلسہ ہو گا۔ 

پیپلز پارٹی ہوئی 50 سال کی، پیپلز پارٹی اپنی گولڈن جوبلی سالگرہ پر پورا ہفتہ تقریبات منائی گی۔ مرکزی تقریب کراچی اور اسلام آباد میں ہو گی۔

کراچی میں پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری جبکہ اسلام آباد میں چیئرمین بلاول کیک کاٹیں گے۔

پی پی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پارٹی نے محکوم لوگوں کے جمہوری حقوق کے لئے پانچ دہائیوں پر محیط جدوجہد کی عظیم مشنز بڑی قربانیاں مانگتے ہیں۔

گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں 5 دسمبر کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں جلسہ ہو گا۔ جلسے میں بلاول بھٹو آئندہ کے لئے پارٹی کے روڈ میپ کا اعلان کریں گے۔

install suchtv android app on google app store