آرمی چیف سے چینی معاون وزیر خاجہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے معاون وزیر خارجہ مسٹر کونگ نے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے معاون وزیر خارجہ مسٹر کونگ نے ملاقات کی ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے معاون وزیر خارجہ مسٹر کونگ نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے معاون وزیر خارجہ مسٹر کونگ نے ملاقات کی ہے۔

 

ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چینی سفیر نے خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

اس سے قبل وزیر اعظم ہاؤس میں چینی نائب وزیر خارجہ کانگ ژن ژو نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور چینی سفیر بھی شامل تھے۔

install suchtv android app on google app store