نئی گاڑی میں سیر پر نکلنے والا خاندان حادثے کا شکار،5افراد جاں بحق

نئی گاڑی میں سیر پر نکلنے والا خاندان حادثے کا شکار،6افراد جاں بحق نئی گاڑی میں سیر پر نکلنے والا خاندان حادثے کا شکار،6افراد جاں بحق

مری کے قریب ایک کار گہری کھائی میں گر نے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق یونین کونسل پلک کے گاؤں بنگارہ میں کار کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 3 بچوں سمیت 65 افراد جاں بحق ہو گئے۔

جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں حاجی آصف، ان کا بیٹا فیصل عباسی اور ان کے 3 پوتے شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق حاجی آصف کے خاندان نے گزشتہ روز ہی نئی گاڑی خریدی تھی اور آج علاقے میں گھومنے کے لیے نکلے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے۔

install suchtv android app on google app store