آرمی چیف کی شہید کیپٹن جنید کے اہلخانہ سے ملاقات

آرمی چیف کی شہید کیپٹن جنید کے اہلخانہ سے ملاقات آرمی چیف کی شہید کیپٹن جنید کے اہلخانہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید کیپٹن جنید کے اہلخانہ سے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے شہید جنید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔

 

 

اس سے قبل افغانستان کیلئے چین کے نمائندہ خصوصی ڈینگ ژی جن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ امور اور خطے کی صورتحال سمیت افغان بارڈر مینجمنٹ کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

install suchtv android app on google app store