سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سے آسٹریلیا اور کینیڈا کے ہائی کمشنرز کی الگ الگ ملاقاتیں

سپیکر قومی اسمبلی سے آسٹریلیا اور کینیڈا کے ہائی کمشنرز کی ملاقاتیں فائل فوٹو سپیکر قومی اسمبلی سے آسٹریلیا اور کینیڈا کے ہائی کمشنرز کی ملاقاتیں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اورو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی سے آسٹریلیا اور کینیڈا کے ہائی کمشنرز نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ملاقات کے دوران سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان آسٹریلیااور کینیڈاکے ساتھ اپنے پارلیمانی اور سفارتی تعلقات کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ،پاکستان ایشیائی ممالک سمیت یورپی ممالک کے ساتھ بھی علاقائی ، اقتصادی اور معاشی ترقی میں تعاو¿ن کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے.

install suchtv android app on google app store